Har Pareshani Door Hogi Rohani Naqsh Se

Har Pareshani Door Hogi Rohani Naqsh Se

بعض اوقات انسان کسی ایسی پریشانی میں مبتلا ہو جاتا ہے جس سے نکلنے کا اسے کوئی راستہ دکھائی نہیں دیتا اور اس کی ہر کوشش ناکام ہو جاتی ہے۔جیسے کہ کاروبار میں مسلسل نقصان ہونا،کسی بیماری کا شکار ہو جانا اور ہر طرح کا علاج کروانے پر بھی شفاء کا نہ ملنا،والدین کا بچے بچیوں...